Home Blog

صبح اٹھ کر نہار منہ یہ چیز کھالیں

0
صبح اٹھ کر نہار منہ یہ چیز کھالیں
صبح اٹھ کر نہار منہ یہ چیز کھالیں

انسان کی زندگی مختلف ادوار سے گزرتی ہے۔ پہلے بچپن کا دور ہوتا ہے پھر جوانی کی بہاریں آتی ہیں۔ اور آخر میں انسان بڑھاپے کی دہلیز پار کرلیتاہے۔ ویسے تو خوبصورت دو ر تو بچپن کا دور ہوتاہے مگر جوانی کے دور کی کیاہی بات ہوتی ہے؟

Easypaise Account 03407708863

زندگی کا اصل لطف تو جوانی میں آتاہے۔ مگر کہتے ہیں کہ جوانی کے دن چار دن کی بہاریں ہوتی ہیں۔مگر ہماری آج کی رمیڈ ی کی بدولت جوانی کی بہاریں چار دن کی بجائے برسوں تک محیط ہوں گی۔ آپ یہ چیز صبح نہارمنہ کھائیں تو سدا بہار جوانی کا لطف اٹھائیں۔اب آپ کو اس رمیڈی کو تیار کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس رمیڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پیالی لے لیں۔

جو شیشے یا پلا سٹک کی ہو۔ اس میں دو چمچ بھونے ہوئے چنے کے ڈال دیں۔ یہ بھونے ہوئے چنے آپ کوکسی بھی پنسا رکی دکان سے مل جائیں گے ۔ اگر آپ چاہیں تو ان کے چھلکے بھی اتا ر سکتے ہیں۔ بھونے ہوئے چنوں کا رنگ زرد ہو تاہے۔ یہ طاقت و توانائی کا خزانہ ہوتا ہے۔ بھنے چنے غذائیت سے مالا مال ہوتے ہیں، اس میں پلانٹ بیسڈ پروٹین ( پودوں سے حاصل کی جانے والی پروٹین)، ڈائٹری فائبر اور کاربوہائڈریٹس بھی بھرپور مقدار میں  پائے جاتے ہیں۔

چنوں میں اینٹی آکسیڈنٹس اور نمکیات وافر مقدار میں ہوتی ہے، اس کے علاوہ اس میں آئرن، زنک، میگنیشیم اور فاسفورس بھی شامل ہوتا ہے، چنو میں میں متعدد وٹامنز بھی بھاری مقدار میں پائے جاتے ہیں جن میں وٹامن سی، وٹامن اے، بی6 اور بی 12 سر فہرست ہیں۔اس کوکھانےسےانسان کو انرجی ملتی ہے۔ اور انسان بہت سے امراض سے محفو ظ رہ سکتا ہے۔ اب اس میں بادام شامل کرنے ہیں۔

یہ آپ ایک چمچ کے برابر یا تین سے چار گریاں ڈال سکتے ہیں۔بادا م سے آپ کے آنکھوں ، دماغ اور ہڈیوں کو طاقت ملے گی۔ اس سے آپ کی سکن جوان اور شاداب رہے گی۔ صحت اچھی ہوگی اور رنگ بھی اچھا ہوجائے گا۔ اب آپ کو ان کے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کے کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ان دونوں چیزوں کو صبح نہار منہ چبا چبا کر کھالیں۔ آپ نے ان کو پانی میں نہیں بھگونا ہے

ان کو ایسے ہی کھانا ہے۔ سد ا بہار خوبصورت اور شاداب رہنے کے خواہشمند مرد و خواتین اس رمیڈ ی کو دو ماہ تک ضرور استعما ل کریں۔ آپ کو زبردست رزلٹ ملے گا۔ آپ کی نہ صرف جاتی جوانی لوٹ آئے گی۔ بلکہ آپ کی صحت بھی بہت اچھی ہوجائے گی۔

کیکر کی پھلی کا قیمتی نسخہ ، بس ایک چٹکی کھالیں زندگی بھر دعا دوگے

0
کیکر کی پھلی کا قیمتی نسخہ ، بس ایک چٹکی کھالیں زندگی بھر دعا دوگے
کیکر کی پھلی کا قیمتی نسخہ ، بس ایک چٹکی کھالیں زندگی بھر دعا دوگے

کیکر کی پھلی کاایک بہت کارآمد اور اثر دار نسخہ بتاؤں گا۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمرمیں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔ اس کے علاج کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔ آئیے جانتے ہیں۔

اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔ کیکر کا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔یہ ہمارے ارد گر د سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہےاس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔ لیکن آج ہم جانیں گے کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست استعمال ۔ اس میں آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں۔ اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔

جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔ آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔ اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔

اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکا ر ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔ انہیں چاہیے کہ پچاس کیکرکےپھلی کے پاؤڈر میں بیس گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔ اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔ مگر یاد رکھیں اس علاج کو بیس سال کے بعد ہی استعمال کریں ۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

ایک ایسی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی خون بنانے والی مشین

0
ایک ایسی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی خون بنانے والی مشین
ایک ایسی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی خون بنانے والی مشین

آج میں آپ کو ایک ایسی چیز بتا نے والا ہوں ۔ جس سے آپ کے پچکے ہوئے گال موٹے ہوجائیں گے۔ آپ کے دل کو تقویت ملے گی۔ آپ کار نگ نکھر آئے گا۔ آپ کا خون کثرت سے پیدا ہوگا۔ جب صاف خون  پیدا ہوگا تو رنگ قدرتی طورپر نکھرنے لگے گا۔ آنکھوں کی روشنی بڑھنے لگے گی۔ بلڈ پریشر کے مرض سے نجات دلائے گا۔ آئیے چلتے ہیں کہ وہ کیا چیز ہے؟ اس کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ بہت کامن سی چیز ہے جو ہمارے اردگرد موجودہوتی ہے۔

لیکن ہمیں اس کے فوائد کا نہیں پتہ۔ اس کو منقیٰ کہا جاتا ہے جو خاص قسم کے انگوروں کو خشک کرکے بنایاجاتاہے۔ جب بڑے انگوروں کی ایک خاص قسم کو خشک کیا جاتا ہے تب منقیٰ بن جاتا ہے۔ اور جب چھوٹے انگوروں کی خاص قسم کو خشک کیا جاتا ہے وہ کشمش بن جاتی ہے۔ جب منقیٰ میں سے بیج نکال دیا جاتاہے تو اسے ایک اور نام دیا جاتا ہے جسے مویس کہاجاتا ہے۔

روزانہ تین عددمنقیٰ کو آدھا کپ میں بھگوکر رکھ دیں۔ اور صبح کے ناشتے سے آدھا گھٹنا قبل منقیٰ کھا کر پانی پی لیں۔ انشاءاللہ قبض کی شکایت دور ہوگی۔ ہاضمہ مضبو ط ہوگا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ تھکن کو دور کرتا ہے۔ غصے کو ٹھنڈا کرتاہے۔ اور اعصاب کو مضبوط بناتا ہے۔ اور قوت باہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پانچ دانے منقیٰ لے کر ایک پاؤ دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ابال لیں۔ جب اچھی ابل جائے تو نیم گرم پی لیں ۔ انشاءاللہ اس کو پینے سے کھوئی ہوئی طاقت واپس آجائے گی۔ میں امید کرتا ہوں یہ جو منقیٰ جو آپ کو تحفہ پیش کیا ہے

اس کا آپ کو ضرور فائد ہ حاصل ہوگا۔ ہم جانیں گے کہ پانی پینا کتنا ضروری ہے۔ اور اس کا ہمارے جسم میں کیا کام ہوتا ہے۔ ہمارے جسم میں ساٹھ سے ستر فیصد پانی ہوتا ہے۔ اور ہمارے جسم میں کیے گئے پانی کا استعمال ، ہمارےانٹرنل آرگن جیسے کی کڈنی ، لیور ، لنگس اور ڈائی جیسٹو سسٹم اور تقریباً جسم کے حصوں کا صیحح طریقے سے کام کرنے اور سب سے زیادہ ہمارے جسم کو زندہ رکھنے میں ہوتاہے۔

اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ دن میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا پانی پینا چاہیے؟ اور کیسے پتہ چلایا جائے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہوگئی ہے۔ پانی کی کمی میں سب سے پہلے پیشا ب کا رنگ پیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ ہاضمہ کمزور ہوجاتا ہے۔ اور چہرے کی سکن آہستہ آہستہ روکھی بےجان اور ڈھیلی پڑجاتی ہے۔ اگر اس پر احتیاط نہ کی جائے تو یہ بیماریوں کا شکا ر بھی ہوسکتی ہیں۔ اس لیے ہر دن ایک مقدار میں پانی پینا ضروری ہے۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ ایک دن میں کتنا پانی پینا چاہیے؟

ایک عام شخص کو دن میں ڈھائی سے تین لیڑ ضرور پانی پینا چاہیے ۔ جو کہ ایک ایوریج کےلحاظ سے آٹھ سے بارہ گلاس پینے چاہیں۔ گرمیوں میں پسینہ بہت آتا ہے تو گرمیوں میں ا س کی مقدار بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔ ایسے لوگ جو ایکسرسائز کرتے ہیں ان کو پانی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔ کیونکہ ان کےجسم میں پانی کی مقدار کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔

اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ضرورت سے زیادہ پانی پینے سے جسم کو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟ کوئی بھی چیز زیادہ کرنے سے نقصان دیتی ہے۔ زیادہ پانی پینے سے ہماری کڈنی کا کام بڑھ جاتا ہے۔ اور خ۔ون میں سوڈیم کےلیول کم ہونے کے چانسزبڑھ جاتے ہیں۔ لیکن ایسا بہت کم ہوتا ہے۔ کیونکہ اکثر لوگ اتنا پانی بھی نہیں پیتے۔ جتنی اس کی لمٹ ہوتی ہے۔ اور ایسا نقصا ن تب ہوتا ہے جب کوئی چار سے پانچ گلاس زیادہ پی لے۔

دوسری بات یہ ہے کہ ایک بار میں زیادہ سے زیادہ دوگلاس سے زیادہ پانی نہیں پینا چاہیے۔ کیونکہ ایک بار پانی پینے سے ہماری کڈنی صیحح طریقے سے پانی کو فلٹر نہیں کرپاتی ہے۔ اور پانی استعمال ہوئے بغیر ہی ہمارے پیشاب کے راستے باہر نکل جاتا ہے۔ تیسری بات پانی ہمیشہ نارمل اور نیم گرم پینا چاہیے۔ کیونکہ ہلکا پھلکا گرم پانی ہمارے جسم کو فوراً کام میں لے آتا ہے۔

Kurulus Osman Episode 56 (Season 2 Episode 29) Urdu Subtitles

0
Kurulus Osman Episode 56 (Season 2 Episode 29) Urdu Subtitles
Kurulus Osman Episode 56 (Season 2 Episode 29) Urdu Subtitles

The apparent tension between Osman and Umur Bey will disappear soon. The ending scene where both were invited by Sheikh Edebali seems to be heading towards reconciliation between two great Beys. Both shared a common mission, as the Sheikh had rightly pointed out.
Sometimes political conflicts can never be resolved through political solutions, but through an independent or third-party “service provider” who is non-political but possess a deep insight into human nature and the psychological tendencies of each opposing parties. And coupled too with a matured assessment of the ongoing conflict.

Kurulus Osman Episode 56 (Season 2 Episode 29) Urdu Subtitles
Kurulus Osman Episode 56 (Season 2 Episode 29) Urdu Subtitles

Sheikh Edebali represents a solution that is deeply needed in the political arena but in most cases was largely ignored – and that is the spiritual elements deeply rooted in the human psyche. Politics is about human nature, aspirations and quest for power and dominance, all of which can be corrupted by unbridled desires and reckless pursuit of political greed.
Treachery, compromises, backstabbing and even jealousy are all manifestation of the “Dark Force” which is the eternal enemy of the True Path/Way.

Hence, and realising the potential danger that awaits both Beys unless checked and resolved in advance, Sheikh Edebali tried to jolt both of them to the destructive effects of disunity and enmity amongst brothers and travellers of the same path who shared a common enemy.

The consequences of the unified front of Osman Bey and Umur Bey will definitely create a thunderstorm in the enemy ranks, at the time when the enemies were at each other’s throats.
And what better way to fortify this newly minted comradeship and unity than the sanctified bonds of marriage?! ?

I “predict” the next coming episodes will be focussed on the marriage between Osman and Malhun Hatun (who is a very formidable character by herself), the eventual execution of Dundar Bey and re-strategizing of attacking modes in the enemy camps (Nicolas and Togay).

Of course, not forgetting about Cerkutay’s and Aygul’s blossoming “romance”. I believe too that Cerkutay will play more important roles in the coming episodes.
The plots are being weaved in a brilliant and exciting manner!

Watch Kurulus Osman Episode 56 Urdu Subtitles

Kurulus Osman Episode 57 Urdu Subtitles (Season 2 Episode 30)

0
Kurulus Osman Episode 57 Urdu Subtitles (Season 2 Episode 30)
Kurulus Osman Episode 57 Urdu Subtitles (Season 2 Episode 30)

Watch Kurulus Osman Episode 57 Urdu Subtitles (Season 2 Episode 30). Mr. Usman never gives up the scent of blood. He will catch Kalanoz. You go and burn in hell. You go and burn in hell. You are the only reason for my defeat. Why do you stop our servants when their teeth are close to blood? You were the son of an adult. You were the bloody wolves of Gehato, now what are you? I am the brother of Usman Sahib who goes to the holy war and fights for the cause of Allah. Why did Usman Sahib send you? Usman Sahib wants to be part of the Elkhani Empire by obeying Gayhato. Usman Sahib obeyed Karashaman Togai, the son of Noyan. Usman is now under our control. He will pay taxes. Your victory has become the shrine of your generation, Othman, now it will also be your shrine. I swear… I will bury you alive. I will bury you alive.

Kurulus Osman Episode 57 Urdu Subtitles (Season 2 Episode 30)
Kurulus Osman Episode 57 Urdu Subtitles (Season 2 Episode 30)

I avenged my brother and put something in your brother’s lungs. And Nicola … Will tear your lungs brother… brother… brother… May our victories last forever, brother … brother… … You will recover first, huh? We can’t stop now. You will be fine my brother We will see more victories together. a brother .. brother… Brother, brother. Why didn’t you kill Callanus? Why? His death will be a gift for him, brother. We are going to the tribe. Let’s go Where are the horses? Soldiers, come on. Usman Bhai brother… listen to me. Listen to me, brother. Listen to me, Usman, I had a dream last night, brother, my father … When the gift came, a poplar tree was planted. … they were waiting for me under it. Brother My son Baihuja was also there. That poplar was covering large lands with its roots … And its branches covered the sky. My father said … You have been martyred for your state. Brothers, lives are lost … brother… But the state … … is eternal … The state always exists … I fought with you and my elder brother … … our brave soldier and my son. Were with us on the battlefield.

Testimony … waiting for me Do not do this. My son Ertugrul … … And take my lady … You have a trust, brother, they are your trust. Take care of the State… … State… … always remains. brother… brother… State… … always remains. I bear witness that there is no god but Allah. brother… And I am a witness that Muhammad … … are servants and messengers of Allah. my bro. Bury this dog’s body. In this pit From now on, this place will be called a dog’s cage. As your order, sir, my brother. my bro. my bro. My brave brother My martyred brother my bro. Who turned to Mount Ekjaj with his blood towards our homeland. my bro. my bro. In the name of God. When you are going to heaven, on the land of our Prophet … The body of your killer filled the pit. Don’t worry at all. my bro. how it is possible? how it is possible? How can my daughter take her soldiers without my knowledge? My daughter wants to go to war with Usman Sahib. And you don’t know. My daughter went to fight with Usman B. And you didn’t know that. Is that so Answer me, sir, forgive me. She left without telling anyone. When she returns, she will be held accountable. We are trying to meet the infidel, Nicola. And my daughter is fighting against it. If it were up to you, it would be completely gone. O Allah, protect her in battle. Inshallah, Mr. Malhoon has a sharp sword and she has been trained by You. Yes. May Allah protect him. However, when she returns alive, she will count on him. She takes care of her father, whatever she wants. Still, he must know that he has to obey the orders of his chief. let’s go. Now you go And don’t be ignorant again. I’m sorry, sir. I will not do that again. My God, You have caused us trouble. You take one blessing and give another. You took my bioja from me. You gave me the religion of Islam. My son is in heaven now. And my Sauchi are competing. Give victory to him and our soldiers, my God. I have been blessed with Islam. My God, give this honor to other people too. Amen. They are back.

Thank you, my God. Thank you, my Sauchi is back. Thank you, my God. Where is my son Where is my son Usman Sahib, may Allah grant peace to the souls of our martyrs. But my husband, Mr. Sauchi? Where is Annie Ertugrul’s father? Son of Ertugrul Ghazi Mr. Sauchi O Allah, help me. My love Get up, my lord, you said you would come back. And you said you would come back. Get up You promised me, look, look, our Ertugrul is crying. He knows he lost his father. Open your eyes, my Sauchi! No, no, Usman Sahib. How can I bear this pain, Usman Sahib? Sir, you have been martyred. Oh sir Please, sir. Please open your eyes. Open your eyes, sir. My Sauchi was martyred. We have many martyrs. many. I am the mother of a martyr! I am the destiny of a martyr. This is a good thing, is it? Usman Sahib Shouldn’t I cry? Should I stand strong? Lena Khatun I can’t tell you not to cry. Be strong, though, now you are a Muslim. My soldiers! Brave women and men of Kai! My cold

Watch Kurulus Osman Episode 57 Urdu Subtitles

دانت جتنے بھی خراب ہوں بس ایک چٹکی دانتوں پر لگا لیں

0
دانت جتنے بھی خراب ہوں بس ایک چٹکی دانتوں پر لگا لیں
دانت جتنے بھی خراب ہوں بس ایک چٹکی دانتوں پر لگا لیں

میٹھی چیزوں سے پرہیز کرنا اور عمر کے حساب سے فلورائیڈڈ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال بچوں میں صحتمند دانت یقینی بنانے کا اب بھی بہترین طریقہ ہے۔ مگر والدین کی زبردست کوششوں کے باوجود بھی چند بچوں کے دانت قدرتی طور پر دوسرے بچوں کے مقابلے میں کمزور ہوتے ہیں اور آسانی سے خراب ہوجاتے ہیں۔

شدید متاثر دانتوں میں علاج کے لیے وقت کم ہوتا ہے اس لیے باقاعدگی سے ڈینٹسٹ کے پاس جانا بہت اہم ہے۔ بچوں کو ڈینٹسٹ کے پاس 12 ماہ کی عمر میں پہلی بار لے جانا چاہیے یا پھر تب جب دانت پہلی بار باہر آئیں۔ بعض خوراک اور مشروبات میں رنگ ہوتے ہیں جو دانتوں کے سطح پر موجود باریک سوراخوں میں داخل ہو جاتے ہیں۔ جیسے کافی اور چائے۔ بعض مصنوعات جیسے ماؤتھ واش کے استعمال سے بھی دانت پیلے ہو سکتے ہیں۔دانت میں فیلنگ بھی اُس کی رنگت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ دانت کے اندر موجود پٹھے کو ختم کر دینے سے بھی اُس کی رنگت ماند پڑ جاتی ہے۔اگر آپ دانتوں کے درد کھوڑ ٹھنڈہ گرم لگنے ماسخورہ دانتوں کا ہلنا اور مسوڑوں کے خرا ب ہونے جیسے مسائل سے پریشان ہیں تو بے فکر ہوجائیں

آج آپ کو ایک سفوف بنانے کا طریقہ بتائیں گے جو ان تمام مسائل کا ایک ہفتے میں خاتمہ کردے گا ۔ دانت آپکی خوبصورتی ہی نہیں بلکہ آپ کی اچھی صحت کے بھی ضامن ہوتے ہیں انکی دیکھ بھال اور صفائی میں عدم دلچسپی زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہے مسوڑوں کی س وزش اور ان سے خ ون نکلنا دانتوں کی پہلی بیماری ہے۔ اگر آپ کا منہ بیک۔ٹیریا سے پا۔ک نہیں ہوگا ناصرف دانتوں اور مسوڑوں کو نقصان پہنچے گا بلکہ آپکا جسم بھی انف۔یک۔شن متاثر ہوگا ۔ جو لوگ دانتوں کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں وہ لوگ امراض۔ ق۔لب اور ش۔ریان۔وں کی بیماریوں آسانی سے مبتلا ہوسکتے ہیں ۔نسخہ یہ ہے کہ س۔رخ پھ۔ٹکڑی 5تولہ ،سفید پھٹکڑی 5تولہ ،عقر قرحا ایک تولہ ، کالی مرچ ایک تولہ ، لونگ ایک تولہ ، نمک سیاہ ایک تولہ ، سرکہ انگوری ایک پاؤ

ان کی تیاری کا طریقہ اس طرح سے ہے کہ دونوں پھٹکڑیاں توے پر ڈال کر آگ پر رکھ دیں اور ان اوپر سرکہ انگوری تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالتے جائیں اور کسی چمچ سے ہلاتے جائیں جب سرکہ ختم ہوجائے تو پھٹکڑی کو خشک ہونے سے پہلے چولہے سے اُتار دیں اس پھٹکڑی کو اچھی طرح کھرل کریں اور باقی تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا کر پھٹکڑی میں مکس کردیں اب اس سفوف کو کسی ایئر ٹائٹ بوتل میں بند کرکے محفوظ کرلیں استعمال کا طریقہ اس طرح سے ہے کہ رات کو کھانے پینے سے فارغ ہوکر چمچ کا چوتھا حصہ سفوف لیکر ہلکے ہاتھ سے دانتوں اور مسوڑوں پر ملیں ۔اگر داڑھوں میں کھوڑ ہے تو ایک چٹکی کھوڑ میں ڈال دیں پندرہ منٹ کے بعد تازہ پانی سے کلی کریں سات دن لگاتار استعمال سے انشاء اللہ تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔ حتیٰ کہ ہلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہوجائیں گے ۔

کھجورکھانے سے کیا ہو ا؟ دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جا ئیں۔

0
کھجورکھانے سے کیا ہو ا؟ دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جا ئیں۔
کھجورکھانے سے کیا ہو ا؟ دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جا ئیں۔

خون کی کمی دور کرنے میں مددگارکھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا موثر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے، جس سے خون کی کمی جلد دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ تاہم کھجور کے استعمال کے حوالے سے بھی ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کھجوروں میں کاربن موجود ہے جو ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے، ایک اور تحقیق میں یہ دریافت کیا گیا کہ کھجور میں موجود منرلز جیسے فاسفورس، پوٹاشیم، کیلشیئم اور میگنیشم ہڈیوں کو مضبوط بناکر ہڈیوں کے بھربھرے پن جیسے امراض کے خلاف لڑتا ہے

۔ہڈیوں میں فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ نظام ہاضمہ کے مناسب افعال کے لیے بہت ضروری جز ہے۔ فائبر کے استعمال سے قبض کی روک تھام ہوتی ہے جبکہ آنتوں کی سرگرمیاں تیز ہوتی ہیں۔ برٹش جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ایک تحقیق میں بتایا کہ جو لوگ روزانہ کھجور کھانے کے عادی ہوتے ہیں، ان کا نظام ہاضمہ دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ بہتر کام کرتا ہے۔ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کھجوریں ٹرائی گلیسڈر کی سطح اور تکسیدی تناﺅ کو کم کرتی ہیں، یہ دونوں امراض قلب کا باعث بننے والے مرکزی عوامل ہیں، کھجوروں میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کی سطح کم کرتی ہے جس سے فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے جبکہ دل کے مسائل سے بھی تحفظ ملتا ہے۔

کھجوروں کو کھانے کی عادت ہاضمے کو تحفظ فراہم کرتی ہے اور معدے میں نقصان دہ بیکٹریا کی مقدار کم کرتی ہے جن کا آنتوں میں پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا کہ جو لوگ کھجوروں کو کھانے کے عادی ہوتے ہیں ان کے معدے میں فائدہ مند بیکٹریا کی نشوونما ہوتی ہے جو آنتوں میں کینسر زدہ خلیات کو پھیلنے سے بچاتا ہے۔دنیا بھر میں کروڑوں افراد موسموں میں تبدیلی سے لاحق ہونے والی الرجی کا شکار ہوتے ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ کھجوریں اس سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کھجوریں موسمی الرجی سے متاثر ہونے والے افراد میں ورم کا خطرہ کم کرتی ہیں۔جسمانی وزن میں کمی کھجور کھانا جسمانی وزن میں کمی لانے میں بھی مدد دیتا ہے، ان میں موجود فائبر پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرے رکھتا ہے

جبکہ بلڈگلوکوز کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ اس کے علاوہ کھجوروں میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس جسم سے زہریلے مواد کو خارج کرکے ہاضمہ تیز کرتے ہیں جس سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے۔کھجور میگنیشم سے بھرپور ہوتی ہے اور یہ ایسا منرل ہے جو ورم کش خصوصیات رکھتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق جب میگنیشم کا استعمال بڑھتا ہے تو کئی طرح کے ورم کی سطح میں کمی آتی ہے، جس سے خون کی شریانوں کے امراض، جوڑوں کے امراض، الزائمر اور دیگر بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔کھجوریں میں موجود مینگنیز، کاپر اور میگنیشم ایسے اجزاءہیں جو ہڈیوں کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں اور یہ بھربھرے پن کے مرض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

کرو نا وائرس میں شدید کھانسی ۔ گلے کی سوزش ۔ موسمی زکام۔ سانس میں دشواری ۔ تمام امراض کے لیے زبردست علاج

0
کرو نا وائرس میں شدید کھانسی ۔ گلے کی سوزش ۔ موسمی زکام۔ سانس میں دشواری ۔ تمام امراض کے لیے زبردست علاج
کرو نا وائرس میں شدید کھانسی ۔ گلے کی سوزش ۔ موسمی زکام۔ سانس میں دشواری ۔ تمام امراض کے لیے زبردست علاج

نزلہ زکام کھانسی سانس لینے میں دشواری اور گلے کی سوجن بلا شبہ کرونا وارئر س کی ابتدائی علا مات ہیں لیکن ضروری نہیں کہ یہ امراض کرونا وائرس کی وجہ سے ہی ہوں ان علا مات کی اور بھی بہت سی وجو ہات ہو سکتی ہیں اس لیے ضروری ہے کہ اگر آپ نزلہ زکام کھانسی یا پھر گلے کی سوجن جیسی تکا لیف میں مبتلا ہیں تو سب سے پہلے آپ ان کا علاج کر یں اپنے آپ کو علیحدہ رکھیں اور میرا یہ علاج استعمال کر یں۔ انشاءا للہ ایک دن میں ہی سب کچھ ٹھیک ہو جا ئے گا لیکن اس سے پہلے میری یہاں پر گزارش ہے ۔

کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اس زبردست علاج کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ست ملٹھی بیس گرام دراصل یہ ملٹھی کا خشک کیا ہوا رس ہے جو پنسار کی شاپ سے سیاہ رنگ کے ٹکڑوں کی صورت میں ملتا ہے دس عدد منکہ کے دانے استعمال کرنے سے پہلے بیج نکال لیں یہ آپ کو کسی بھی اچھے سٹور سے مل جا ئیں گے گاجر کے بیج دس گرام سونف دس گرام السی کے بیج دس گرم پیپر منٹ گولیاں دو سے تین عدد یہ آپ کو کسی بھی ہربل میڈیکل سٹور سے مل جا ئیں گی اب تمام اجزاء کو بتائی گئی مقدار کے مطابق گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں اور ساتھ ملٹھی اور منکے کی وجہ سے یہ تر پیسٹ بنے گا۔

اب اس کی بیس ٹکی نما گولیاں بنا لیں اب جب بھی کھانسی ہو سانس لینے میں تکلیف ہو یا پھر موسمی نزلہ زکام ہو تو صرف ایک ٹکی چوسنے سے آپ کا گلہ نزلہ کھانسی بلغم صاف بالکل ٹھیک ہو جا ئے گا اس کا کوئی نقصان نہیں ہے حسبِ ضرورت یا پھر دن میں تین بار استعمال کر یں نہ صرف آپ کی کھانسی ٹھیک ہو جا ئے گی بلکہ منہ سے بہت ہی اچھی مہک بھی آ ئے گی اگر آپ تر یا خشک کھانسی کا شکار ہیں تو اسے ضرور استعمال کر یں اگر یہ علا مات شدت اختیار کرنے لگیں اور ٹھیک ہونے کی بجائے بڑھنے لگیں تو فوراً ہسپتال جا کر اپنا چیک اَپ کروائیں ۔

سیب کے سرکے میں تیزابیت کی سطح کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ بیکٹریا کو ختم کرنے میں مدد دتی ہے، اس سرکے کو شہد سے ملا کر سوزش کے شکار گلے کی تکلیف میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ ایک کھانے کے چمچ سیب کے سرکے، ایک کھانے کے چمچ شہد کو ایک کپ گرم پانی میں مکس کریں، اور پھر اسے پی لیں۔بھاپ بھی گلے کی سوزش میں کمی لانے کے لیے مدد فراہم کرتی ہے، اس مقصد کے لیے ایک بڑا باﺅل لیں، اسے گرم پانی سے آدھا بھر لیں، اس کے بعد ایک تولیہ لیں اور اسے سر پر اوڑھ کر اپنا سر باﺅل کے اوپر ایسے رکھ لیں کہ ایک خیمہ بن جائیں۔ بس پھر پانی سے نکلنے والی بھاپ میں سانس لیں اور بس۔

یہ غذائیں کھاؤ دریا میں پانی کے برابر خون بڑھے گا

0
یہ غذائیں کھاؤ دریا میں پانی کے برابر خون بڑھے گا
یہ غذائیں کھاؤ دریا میں پانی کے برابر خون بڑھے گا

جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔اس مرض میں خون کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں، ہیموگلوبن وہ جز ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جاسکے، کیونکہ اس کی کمی شدید تھکاوٹ اور کمزوری کے ساتھ ساتھ اینمیا کا شکار بنا سکتی ہے۔انسانی جسم کے اندر کتنا خون ہوتا ہے؟اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ہیموگلوبن کی کمی سے بچنے کے لیے آئرن سے بھرپور غذاﺅں کا استعمال بہت ضروری ہے جو کہ ہیموگلوبن کی پیداوار کے ساتھ خون کے سرخ خلیات کے لیے اہم کردار ادا کرنے والا جز ہے۔

یہاں ایسی ہی غذاﺅں کا ذکر ہے جو آپ کو اس مسئلے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، یا ہیموگلوبن کی کمی کو ان سے پورا کیا جاسکتا ہے۔انگلیاں ہر وقت ٹھنڈی کیوں رہتی ہیں؟ٹماٹرٹماٹر آئرن سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کو وٹامن سی بھی فراہم کرتے ہیں جو کہ آئرن کے جسم میں جذب ہونے کے عمل کو بہتر بناتا ہے۔کشمش بھی آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جسے آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔

تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔خون کی کمی سے بچانے کے لیے ایک اور بہترین میوہ خشک خوبانی ہے جس میں آئرن اور وٹامن سی کے ساتھ ساتھ فائبر بھی موجود ہوتا ہے جو کہ قبض سے بچانے میں مددگار جز ہے۔اگر آپ نے کبھی اسے نہیں کھایا تو جان لیں کہ یہ آئرن سے بھرپور پھل ہے جس میں پروٹینز کی مقدار بھی کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔کھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا موثر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے۔

اس کے حوالے سے بھی ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔انار بھی ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے میں مددگار پھل ہے جس کی وجہ اس میں وٹامن سی کی موجودگی ہے جو کہ آئرن کی موجودگی کو بڑھاتی ہے۔تربوز نہ صرف جسم میں پانی کی کمی پوری کرتا ہے بلکہ جسم میں موثر طریقے سے ہیموگلوبن کی سطح بھی بڑھاتا ہے۔یہ پھل فائبر سے بھرپور ہے جو قبض کا بھی موثر علاج ثابت ہوتا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ اس میں موجود آئرن ہیموگلوبن کی مقدار کو بڑھانے میں مددگار ہے۔کلیجی فائبر، پروٹین، منرلز، وٹامنز اور آئرن سے بھرپور ہوتی ہے، اس کی معتدل مقدار میں استعمال خون کی کمی کو چند دنوں میں پورا کرنے کے لیے کافی ہے، تاہم اسے زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے۔

Easypaise: +923407708863

پھیپھڑوں کی صفائی نزلہ ، زکام ، کھانسی اور بلغم کی زیادتی

0
پھیپھڑوں کی صفائی نزلہ ، زکام ، کھانسی اور بلغم کی زیادتی
پھیپھڑوں کی صفائی نزلہ ، زکام ، کھانسی اور بلغم کی زیادتی

ایک نسخہ جو کہ پھیپھڑوں کےلیے بہت اچھا ہے۔ پھیپھڑوں میں جو آپ کے ریشہ بنتا ہے ۔ یہ وہ نسخہ ہے جو کہ آپ کے لنگس کے اندر جتنا ریشہ ہوتا ہے اس کو حاجت میں نکال دیتا ہے۔ اور نظام ہضم کے لیے بہت ہی اچھا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جن کی ہر وقت سینے میں جکڑن رہتی ہے۔ ریشہ رہتا ہے ۔ اور وہ ختم نہ ہورہا ہے۔ تو اس کی وجہ سے اور بہت سے مسائل آرہے ہوں۔

ان کے لنگس بہت کمزورہوگئے ہوں۔ تو ان کے لیے بہت ہی اچھا نسخہ ہے۔ اس کے لیے سب سےپہلے آپ نے اجوائن سوگرام لینی ہے۔ سوگرام سونف لینی ہے۔ پودینہ سوگرام لیناہے۔ برگد بانسہ ہمارے ہاں کمال کی چیز ہے اس کے متعلق ہے کہ آپ کے لنگس بہت ہی کمزور ہوگئے ہوں۔ اور لنگس کام نہ کررہے ہوں۔ تو اس کے لیے یہ کمال کا نسخہ ہے۔ برگد بانسہ بڑا اہم کردار اداکرتا ہے

۔برگد بانسا آ پ نے سوگرام لینا ہے۔ ثناء مکھی ، کالی ہریراورگل سرخ ان ساری چیزوں کو ہم وزن لینا ہے۔ یہ تقریباً ہم وزن سوسوگرام لے کر اچھی طرح صاف ستھرا کرکے باریک پیس لینا ہے۔ یہ اتنا کمال کا نسخہ ہے کہ آپ کے لنگس کے اندر جو ریشہ ہے وہ ریشہ اگرختم نہ ہورہا ہوتو اس کے لیے کمال کا نسخہ ہے ۔ اس کی ترکیب استعمال یہ ہےکہ ان سب چیزوں کو آپ نے باریک پاؤڈر بنا لینا ہے۔

جب یہ پاؤڈر بن جائے تو اس کا آدھی چمچ پاؤڈر نیم گرم پانی کے ساتھ دن میں کم ازکم تین سے چار مرتبہ استعمال کریں۔ ویسے یہ نظام ہضم کے لیے بہت اچھا ہے۔ خاص طور پر جب آپ کا لنگس کمزو ر ہوگئے ہوں۔ اور آپ کے لنگس کے اندر بہت زیادہ ریشہ بنتا ہے۔ یہ اس کے لیے کمال کا نسخہ ہے۔ آپ کے لنگس کے اندرجتنا بھی ریشہ ہوگا اس کو حاجت کے ذریعے سے باہر نکال دے گا۔

اس کے ساتھ ہی آپ کے نظام ہضم کو ٹھیک رکھے گا۔ ڈائی جیشن کو ٹھیک رکھے گا۔ معدے کےلیے بہت اچھا ہے۔ ان لوگوں کےلیے جن کابلغمی مزاج ہوگیا ہو۔ ان کےلیے کمال کا نسخہ ہے۔ آپ کو جتنی بھی چیزیں بتائی گئی ہیں۔یہ ساری کی ساری مجرب چیزیں ہیں۔ آپ ا س نسخہ کو استعمال کریں۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ پر کرم فرمائے گا۔ آمین۔

Easypaise: +923407708863

LATEST NEWS

صبح اٹھ کر نہار منہ یہ چیز کھالیں

صبح اٹھ کر نہار منہ یہ چیز کھالیں

0
انسان کی زندگی مختلف ادوار سے گزرتی ہے۔ پہلے بچپن کا دور ہوتا ہے پھر جوانی کی بہاریں آتی ہیں۔ اور آخر میں انسان...

TRENDING NEW

Sadaf Kanwal wearing an inappropriate Collection at beach 2021

Sadaf Kanwal wearing an inappropriate Collection at beach 2021

0
صدف کنول ساحل سمندر پر نامناسب کلیکشن پہنے ہوئے صدف کنول ایک ایسی اداکارہ ہیں جو سپر ہٹ پروجیکٹس میں کام کرتی ہیں الیف صدف...