72 کروڑ کا شادی کا جوڑا اور ۔۔ شہزادی ڈیانا کی 30 سالہ بھتیجی نے 62 سالہ ارب پتی سے شادی کرلی، جانیئے اس کا شوہر کون ہے؟

72 کروڑ کا شادی کا جوڑا اور ۔۔ شہزادی ڈیانا کی 30 سالہ بھتیجی نے 62 سالہ ارب پتی سے شادی کرلی، جانیئے اس کا شوہر کون ہے؟

شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی لیڈی کِٹی اسپینسر جس کی عمر 33 سال ہے، اس نے جنوبی افریقہ کے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس سے کچھ گھنٹوں قبل ہی شادی کرلی ہے۔ اس کی شادی کو دنیا بھر میں خؤب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے البتہ یورپ میں بہت پسند کیا جا رہا ہے کیونکہ اس کی شادی کا لباس اور دیگر چیزیں بہت زیادہ خوبصورت اور مہنگی ہیں۔

شادی کی تقریب میں پکسی لوٹ، ویسکاؤنٹیس ایما ویموتھ، مارک فرانسس وینڈیلی، مائیکل کے بچے اور لیڈی کِٹی اسپینسر کی بہنیں الزیزا اور امیلیا بھی اس موقع پر موجود تھیں جبکہ شہزادہ ہیری اور شہزادہ ولیم بھی نظر نہیں آئے۔ انہوں نے اطالوی فیشن ہاؤس، ڈولس اور گبانا کے ڈیزائن کردہ لباس پہنے ہوئے تھے۔

لیڈی کِٹی اسپینسر کا عروسی جوڑا جوکہ ایک سفید رنگ کی میکسی ہے، اس کی کل مالیت پاکستانی 72 کروڑ روپے کے برابر ، جبکہ انہوں نے 4 مذید جوڑے بھی پہنے جن کی کل مالیت 98 کروڑ روپے کے برابر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *