یہ ایک اور صدمہ ہے کیسے عورت کو بے دردی سے مار دیا ۔۔ شوبز شخصیات جو نور مقدم کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے

یہ ایک اور صدمہ ہے کیسے عورت کو بے دردی سے مار دیا ۔۔ شوبز شخصیات جو نور مقدم کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے

نور مقدم کے قتل کا واقعہ آج کل ایک موضوع بنا ہوا ہے۔ لوگوں کے ساتھ شوبز کی شخصیات بھی نور مقدم کے ساتھ پیش آنے والے ہولناک واقعے کو انسانیت کی تذلیل قرار دے رہے ہیں وہیں کچھ لوگوں نے اس کیس سے متعلق ایسے کمنٹس کئے ہیں جن سے ہزاروں لوگوں نے مشترکہ طور پر حمایت بھی کی ہے۔

گزشتہ ہفتہ منگل 20 جولائی کو سابق سفیر کی بیٹی 27 سالہ نور مقدم کو اسلام آباد میں ظاہر جعفر کے بیٹے ظاہر ضمیر جعفر نے بے دردی سے قتل کیا۔ درج کی گئی رپورٹ کے مطابق ، نور کو گولی مار نےکے بعد بری طرح قتل کر دیا گیا تھا۔جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت شوبز شخصیات بھی اس معاملے پر چیخ اٹھیں۔

شوبز فنکاروں کی جانب سے نور مقدم کے حق میں کیا آوازیں بلند کی گئی ہیں آیئے جانتے ہیں۔

1- عثمان خالد بٹ

شوبز فنکار عثمان خالد بٹ چیخ چیخ کر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہ رہے ہیں کہ ہم جب تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے جب تک نور مقدم کے اہلخانہ کوانصاف نہیں مل جاتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *