اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ کونسی سکن وائیٹنگ استعمال کی جائے ۔ جس سے رنگت صا ف اور شفاف ہوجائے۔ اس کےلیے آپ کو ایک ایسی رمیڈی کے بارے میں بتائیں گے۔ جس سے آپ کے چہرے پر گلو اور نکھا ر نظر آئےگا۔ جو رمیڈی بتائی جاتی ہے۔ وہ قدرتی چیزوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ ان میں کوئی کیمیکل وغیرہ استعمال نہیں ہوتا۔ اگرآپ کے چہرے پر گلو نہیں ہے اور آپ کارنگ سانولہ ہورہا ہے۔ آپ اس رمیڈ ی کو ضرور استعمال  کریں۔ آپ کا چہر ہ صرف پندرہ منٹ میں ٹیوب کی طرح چمکنے لگے گا۔  اس کے کچھ بار کے استعمال آپ کے چہرے  پر ایک بہت ہی پیار ا نکھا ر آجائےگا۔ اس رمیڈی کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک صاف پیالی لیں۔ اس   میں ایک چمچ لال مسور  کی دال کا ڈال دیں۔ یہ سکن وائیٹنگ اجزاء ہے۔ اس کے استعمال سے  سکن کی ملائمت بڑھتی ہے۔ لال  مسور کی دال  سکن کے سانولے پن کو ختم کرتی ہے۔

اس سے بنی رمیڈی اور کریم چہرے کی خوبصورتی کو بڑھاتی ہے۔ پھر اس میں ایک چمچ گندم کا ڈال دیں۔ گند م اس لیے استعمال کررہے ہیں۔ کیونکہ اس سے آپ کو چوکر کےفائدے بھی ملیں گے۔ اگر آپ کے پاس ثابت گندم نہیں  ہے۔ توآپ اس کی جگہ چاول یا پھرآٹا جس کی ہم روٹی بناتے ہیں۔ وہ بھی استعمال کرسکتےہیں۔ اب اس میں ایک چمچ کے برابر بادام  ڈال دیں۔ ایک چمچ بھر کر بادا م کی گریاں ڈال دیں۔ میٹھے بادام ہونے چاہیں۔ بادام میں نیچرلی بلیچنگ ایفیکٹ موجود ہوتا ہے۔ سکن کو نرش کرتے ہیں۔  سکن  پر چمک لاتے ہیں۔ رنگ گورا کرتے ہیں۔ پھرآپ  ان تینوں اجزاء کو گرینڈر کی مدد سے گرینڈ  کرکے ان کا باریک پاؤڈر بنالیں۔ آپ اس کوزیادہ بنا کر دس سے پندرہ دنوں تک سٹور بھی کرسکتے ہیں۔ یہ دو چمچ کے برابر پاؤڈر ہے۔ پھر اس میں آدھا لیموں کا رس ڈال دیں۔ لیموں کا رس سانولی رنگت کو نکھارتا ہے۔ سکن کو صاف شفاف بناتا ہے۔

اگرآپ کی سکن   ڈرائی یا احساس  ہے تو آپ  لیمن جوس کی جگہ ٹماٹر کا رس بھی استعمال کرسکتےہیں۔ آخر میں دو چمچ کےبرابر  دودھ ڈالیں۔ خالص بوائل دودھ لینا ہے۔ دودھ سکن کو وائیٹ اینڈ برائیٹ بناتا ہے ۔ اس کے استعمال سے سکن گوری اور نرم وملائم  ہوتی ہے۔ پھر چمچ  کی مد د سے اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب یہ ہماری رمیڈی تیار ہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ آپ اس کا تھوڑا سا پیسٹ کر اپنے فیس پر مساج کرتے ہوئے اپلائی کریں۔ ہلکا سا مساج کرنا ہے۔ اس طرح کرنے سے ڈیڈ سکن سیلز کا خاتمہ ہوگا۔ اور سکن کی گہرائی  سے صفائی بھی ہوگی۔ یہ رمیڈی آپ  کے چہرے سے بڑھتے ہوئے عمر کے اثرات کو بھی کم کرے گی۔ یہ رمیڈی سکن کی گہرائی سے صفائی کرے گی۔ اور اوپن پورز  کا بھی خاتمہ کرے گی۔ پندرہ منٹ آپ نے اس کو اپنے فیس پر لگانا ہے۔ پہلے مسا ج کریں۔ پھر پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ پندرہ منٹ کے بعد ایک اسفنج کی مدد سے اپنے چہرے کو صاف کریں۔ اس کے بعد اپنے فیس کو دھو لیں۔ آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کے چہر ے پر کتنا اچھا گلو اورنکھا ر آیا ہے۔ آپ کی رنگت گوری اور صاف وشفا ف ہوگئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here