گردوں کی صفائی کیلئے لاکھوں روپے لگتے ہیں

گردوں کی صفائی کیلئے لاکھوں روپے لگتے ہیں

ہمارے جسم میں دل دماغ اور جگر کے بعد سب سے اہم اجزاء گردے ہوتے ہیں ۔ گردے میں خرابی انسان کو بہت بڑے خطرے سے دوچار کرسکتی ہے ۔ اللہ نہ کرے کہ کوئی گردوں کی بیماری کا شکار ہوکیونکہ گردوں کی بیماری کا علاج کافی مہنگا ہوتا ہے۔ انسان کو کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے فاسد مادے جسم سے خارج نہیں ہوتے جس سے جسم کے اعضاء ہاتھوں پاؤں اور چہرے پر سوجن ہوجاتی ہے ۔اگر مردوں کا مرج شدت اختیار کرجائے تو انسان کا ڈائیلسز جیسے تکلیف دہ عمل سے گزرنا پڑتا ہے جس سے مصنوعی طور پر جسم سے چھینوں کے ذریعے فاسد مادوں کو اخراج کیا جاتا ہے ۔ اس سے انسان کو خون کی کمی بھی ہوتی ہے ۔اکثر خ ون لگوانا پڑتا ہے ۔ کسی کا گردہ لیکر بیمارا انسان کو آپریشن کے ذریعے نیا گردہ لگایا جاتا ہے ۔

قسمت کا لکھا کوئی ٹال نہیں سکتا ۔اگر انسان اگر کوشش کرے تو اس موذی مرض سے بچ سکتا ہے ۔ اگر شروع میں ہی کوئی اچھا نسخہ یا دوائی استعمال کرلیا جائے تو اس سے چھٹکارہ حاصل کرلیا جاتا ہے ۔آج ہم آپ کو بہت ہی آزمودہ نسخہ بتا رہے ہیں۔جس سے آپ کو گھر میں فاسد مادوں سے پاک صاف کرسکتے ہیں۔ اس نسخہ ی بدولت صرف سات دن میں گردے کی پتھری دور ہوجائیگی ۔اس نسخہ میں آب جو کی ضرورت پڑے گی ۔ زیتون کے تیل کی ضرورت پڑے گی ۔ اور لیمن کے رس کی ضرورت پڑیگی۔ اس نسخہ کیلئے آپ نے آب جو 100ملی لیٹرزیتون کا تیل 100ملی لیٹر اور لیمن کا رس 100ملی لیٹر کسی برتن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں آپ اس کو زیادہ مقدار میں بنا کر رکھ سکتے ہیں۔اس نسخہ میں آب جو استعمال کیا ہے جوکہ مختلف جسمانی بیماریوں کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔

خصوصاً گردوں کے تمام امراض میں انتہائی فائدہ مند ہے ۔ زیتون کا تیل انسانی جسم کے فائدہ مند ہے یہ بات میڈیکل سائنس میں ثابت ہوچکی ہے۔کہ زیتون میں تیل موجود منرلز اور وٹامنز لاعلاج بیماریوں کی روک تھام میں بہت میسر ہے ۔ زیتون کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ بھاری مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ لیمن میں سٹریک ایسڈ ، کیلشیم ، فاسفورس ، وٹامن سی بھاری مقدار میں موجود ہوتا ہے ۔ یہ جسم سے زہ۔ریلے اور فاسد مادوں کا تیزی سے اخراج کرتا ہے ۔ روزانہ صبح نہار منہ 50ملی لیٹر یہ مشروب پی لیا کریں 5دن استعمال کے بعد اپنے پیشاب کی رنگت چیک کریں اگر زیادہ پیلا ہوتو مطلب ہے کہ نسخہ ٹھیک کام کررہا ہے ۔ زیتون کا خالص تیل ضروری چکنائی فراہم کرتا ہے آب جو میں پیشاب کی نالیوں کا تناؤ کم کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *