کرو نا وائرس میں شدید کھانسی ۔ گلے کی سوزش ۔ موسمی زکام۔ سانس میں دشواری ۔ تمام امراض کے لیے زبردست علاج

کرو نا وائرس میں شدید کھانسی ۔ گلے کی سوزش ۔ موسمی زکام۔ سانس میں دشواری ۔ تمام امراض کے لیے زبردست علاج

Table of Contents

نزلہ زکام کھانسی سانس لینے میں دشواری اور گلے کی سوجن بلا شبہ کرونا وارئر س کی ابتدائی علا مات ہیں لیکن ضروری نہیں کہ یہ امراض کرونا وائرس کی وجہ سے ہی ہوں ان علا مات کی اور بھی بہت سی وجو ہات ہو سکتی ہیں اس لیے ضروری ہے کہ اگر آپ نزلہ زکام کھانسی یا پھر گلے کی سوجن جیسی تکا لیف میں مبتلا ہیں تو سب سے پہلے آپ ان کا علاج کر یں اپنے آپ کو علیحدہ رکھیں اور میرا یہ علاج استعمال کر یں۔ انشاءا للہ ایک دن میں ہی سب کچھ ٹھیک ہو جا ئے گا لیکن اس سے پہلے میری یہاں پر گزارش ہے ۔

کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اس زبردست علاج کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ست ملٹھی بیس گرام دراصل یہ ملٹھی کا خشک کیا ہوا رس ہے جو پنسار کی شاپ سے سیاہ رنگ کے ٹکڑوں کی صورت میں ملتا ہے دس عدد منکہ کے دانے استعمال کرنے سے پہلے بیج نکال لیں یہ آپ کو کسی بھی اچھے سٹور سے مل جا ئیں گے گاجر کے بیج دس گرام سونف دس گرام السی کے بیج دس گرم پیپر منٹ گولیاں دو سے تین عدد یہ آپ کو کسی بھی ہربل میڈیکل سٹور سے مل جا ئیں گی اب تمام اجزاء کو بتائی گئی مقدار کے مطابق گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں اور ساتھ ملٹھی اور منکے کی وجہ سے یہ تر پیسٹ بنے گا۔

اب اس کی بیس ٹکی نما گولیاں بنا لیں اب جب بھی کھانسی ہو سانس لینے میں تکلیف ہو یا پھر موسمی نزلہ زکام ہو تو صرف ایک ٹکی چوسنے سے آپ کا گلہ نزلہ کھانسی بلغم صاف بالکل ٹھیک ہو جا ئے گا اس کا کوئی نقصان نہیں ہے حسبِ ضرورت یا پھر دن میں تین بار استعمال کر یں نہ صرف آپ کی کھانسی ٹھیک ہو جا ئے گی بلکہ منہ سے بہت ہی اچھی مہک بھی آ ئے گی اگر آپ تر یا خشک کھانسی کا شکار ہیں تو اسے ضرور استعمال کر یں اگر یہ علا مات شدت اختیار کرنے لگیں اور ٹھیک ہونے کی بجائے بڑھنے لگیں تو فوراً ہسپتال جا کر اپنا چیک اَپ کروائیں ۔

سیب کے سرکے میں تیزابیت کی سطح کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ بیکٹریا کو ختم کرنے میں مدد دتی ہے، اس سرکے کو شہد سے ملا کر سوزش کے شکار گلے کی تکلیف میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ ایک کھانے کے چمچ سیب کے سرکے، ایک کھانے کے چمچ شہد کو ایک کپ گرم پانی میں مکس کریں، اور پھر اسے پی لیں۔بھاپ بھی گلے کی سوزش میں کمی لانے کے لیے مدد فراہم کرتی ہے، اس مقصد کے لیے ایک بڑا باﺅل لیں، اسے گرم پانی سے آدھا بھر لیں، اس کے بعد ایک تولیہ لیں اور اسے سر پر اوڑھ کر اپنا سر باﺅل کے اوپر ایسے رکھ لیں کہ ایک خیمہ بن جائیں۔ بس پھر پانی سے نکلنے والی بھاپ میں سانس لیں اور بس۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *