پارلر میں بارہ ہزار میں کیا جانےوالا فیشل

پارلر میں بارہ ہزار میں کیا جانےوالا فیشل

Table of Contents

اگر آپ بڑی عید پر پلان کیا ہے کہ آپ بہت زبردست فیشل کروانے والے ہیں۔ جس کے چارجز سات سے بارہ تک آپ کو ادا کرنے پڑیں۔ آپ کو رزلٹ بہت ہی امیزنگ   آئے ۔ پارلر جانےسے پہلے اس فیشل کو ضرور آزمائیں ۔ تاکہ آپ کے سا ت سے بارہ ہزار بچ جائیں ۔ تو وہ ٹپس کیا ہیں؟ آپ کو بتاتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی سا بھی فیشل موجود ہے۔ اس فیشل کو اسی طریقے سے بنائیں ۔ جوآپ کو بتایئں گے۔ سب سے پہلےسٹیپ پر آپ نے فیشل مساج کریم لیں۔ فیشل مساج کریم کے اندر آپ نے وائیٹنگ پاؤڈر شامل کر نا ہوتا ہے۔ عموماً یہ جو وائیٹنگ پاؤڈر ہوتا ہے۔ یہ بلیچ کے اندرشامل کرلیا جاتا ہے۔ یہ وائیٹنگ پاؤڈر جو ہوتا ہے یہ بلیچ کے لیے نہیں ہوتا یہ فیشل کے اندر استعمال کیاجاتا ہے۔اگرآپ اس فیس وائیٹنگ پاؤڈر اپنے فیشل کریم کے اندر ڈال کر اپنے فیس پر اس کو اپلائی کرتےہیں۔

تو آپ کو بہت ہی اچھے رزلٹ ملیں گے۔ آ پ کے چہرے کے اندر جتنے بھی میل کچیل جمع ہوتی ہے۔ وہ ساری باہرنکال دیتا ہے۔ آپ نے تھوڑی سی کریم لینی ہے۔ اور اس میں ؤائیٹنگ پاؤڈر تھوڑا سا شامل کرلیں۔ پاؤڈراور کریم دونوں کو اچھے سے مکس کرلیں۔ پانچ سے پندرہ منٹ تک آپ نے اچھے سے اپنے چہرے کے اوپر اس کے ساتھ مساج کرنا ہوتا ہے۔ نرم ہاتھوں کے ساتھ ، بہت سخت اورتیزی کے ساتھ مساج نہیں کرنا۔ ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں گے۔ اور مسا ج کے دوران جو آپ روزواٹر استعمال کریں گے۔ روزواٹرسے مساج کرتےہیں۔ تو آپ کو اس کے اچھے رزلٹ ملتےہیں۔ روز واٹر کے استعمال کرتے ہوئے آپ نے مسا ج کرنا ہے۔ اگر آپ کی سکن حساس ہے۔ تو پھر آپ جو ہے پندرہ منٹ مساج نہ کریں۔ آپ پانچ سےسات منٹ مساج کرلیں۔

آپ دیکھیں گے آپ کو اچھا رزلٹ آیا ہے۔ دوسر ے سٹیپ پر آپ نے بلیج کرنی ہوتی ہے۔ کوئی سی بھی بلیچ آپ کےپاس موجود ہے۔ اس کو آپ کرلیں۔ جوآپ کے فیس کو سوٹ کرتی ہے۔ اور اس کے ساتھ ایک وٹامن ای کیپسول بھی شامل کرلیں۔ تیسرا سٹیپ پر آپ نے بلیچ کے بعد سکن کی پالش کا استعمال کرنا ہوتا ہے۔ سکن پالش کا استعمال بھی پندرہ منٹ کرنا ہوتا ہے۔ اگرآپ کی سکن بہت نرم وناک ہے۔ اگرآپ کی سکن بہت حساس ہے۔ تو پندرہ منٹ نہ کریں۔ پانچ سے سات منٹ مساج کریں۔ نرم ہاتھوں سے مساج کرنا ہے۔مسا ج کرتے ہوئے آپ نے روزواٹرکا استعمال کرنا ہوتا ہے۔ روز واٹر جب آپ مساج کرتے ہیں۔ آپ کو اچھے رزلٹ ملتے ہیں۔ ہرقسم کے سکن والے لوگ اس فیشل کا استعمال کرسکتے ہیں۔ نرم ہاتھوں سے جب آپ مسا ج کریں گے۔ بلیچ کے بعد سکن پالش کا۔

تواس سے آپ کا چہر ہ کافی چمک جائےگا۔ چوٹھے سٹیپ کا بتاتے ہیں۔ اس کے لیے ڈبل ایکشن کریم لے لیں۔ آپ کسی بھی کمپنی کی کریم استعمال کرسکتے ہیں۔ ڈبل اور ٹرپل ایکشن کریمز ہوتی ہیں۔ ٹرپل ایکشن کریم کا استعمال سردیوں میں کیا جاتا ہے۔ ٹرپل ایکشن کریم کا استعمال گرمی نہیں کیا جاتا۔ ڈبل ایکشن کریم کا استعمال ہمیشہ گرمی میں کیا جاتا ہے اور ڈبل ایکشن کریم کی آپ نے اپلیکیشن کرنی ہوتی ہے۔ اس کا لگانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے ۔ کہ کچھ لوگوں کے بلیچ کرنے پر سکن جلنے لگتی ہے۔ بہت زیادہ سرخ ہوجاتی ہے۔ ڈبل ایکشن کریم جب آپ لگا کر اس کے ساتھ مساج کرتے ہیں تو وہ آپ کےتمام سرخی کو ختم کردیتا ہے۔

آخر میں کیا کرنا ہوتا ہے؟ دو ماسک ہیں۔ پیل آف ماسک اور مڈ ماسک بھی استعمال کر سکتےہیں ۔ کوئی سا بھی لگانا چاہتے ہیں تو آپ لگا سکتے ہیں۔ یہاں پر مڈ ماسک کا استعمال کیا جائےگا۔ مڈ ماسک جب لگایا جاتا ہے توا س میں گولڈن پرل سیریم کااستعمال کیاجاتا ہے۔ صرف دو قطرے گولڈن پرل سیریم کے ڈال کر استعمال کرتے ہیں۔ توآپ کو اس کے بہت ہی اچھے رزلٹ ملیں گے۔ اگر آپ ان ٹپس کو فالو کریں گے ۔توآپ کو بہت ہی اچھے فیشل کے رزلٹ آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *