ہر بندہ بار باریہی پوچھ رہا ہے  کہ وزن بڑھانے کا طریقہ بتادو۔توآج آپ کو وزن بڑھانے کا طریقہ بتا دیتے ہیں۔ آپ کو  آج  صرف تین چیزیں بتائیں گے۔ یہی چیزیں آپ  کےگھر   کےاندر پڑی ہوں گی۔ صرف ایک چیز آپ نے باہر سے لینی ہے۔ اور باقی د و چیزیں آپ کے گھرمیں پڑی  ہیں۔ آپ ا ن کو استعمال کرکے دیکھیں ۔ انشاءاللہ! ایک ہفتے کےاندر ہی اگرآپ ان چیزوں کو ریگولر استعمال کرتے ہیں تو آپ کو فائدہ مل سکتا ہے۔ سب سےپہلے جو  چیز لینی ہے۔ وہ ہے این شیور ۔ یہ آپ کو کسی فارمیسی یا مارکیٹ سے مل جائےگی۔ ا س کےبعد جب وزن بڑھانے کی بات آتی ہے۔ تو وہاں پر کیلے تو استعمال ہوں گے۔توآپ  دوکیلے لے لیں۔ اور تیسرے نمبر آپ نے دودھ لینا ہے۔ اب آپ نے کیاکرنا ہے؟ ایک گلاس یا دو گلاس  دودھ کےلیےلینے ہیں۔ اس کے اندر آپ نے دو کیلے ڈال دیں۔

اس کےبعد آپ کو جو این شیور بتایا ہے۔ اس کا ایک چمچ دودھ کے اندر ڈال دیں۔ اگر آپ زیادہ وزن بڑھانا چاہتے ہیں ۔ تو آپ دو یا تین چمچ کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ آپ کا وزن حیرت انگیز طورپر بڑھ رہا ہے۔ آپ اس کوضرور استعمال کریں۔ آپ کو اتنا زیادہ فائدہ ملےگا۔ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کا ملک شیک بناناہے۔جب ملک شیک بن جائے ۔ تو اس کااستعمال کیسے کرنا ہے؟ سب سے بہترین وقت  اس کو استعمال کرنے  ایک صبح نہارمنہ ، دوسرے وقت شام کا جب عصر کی اذان ہوتی ہےاس وقت آپ اس کا استعمال کرسکتےہیں۔ ایک ہفتے یا پہلے دس دن آپ اس کو باقاعدگی کے ساتھ دن میں دو مرتبہ استعمال کریں گے۔ یا درکھیں ! کہ پہلے اپنے وزن کو نوٹ کروالیں۔

اور پھر دس دن گزرجانے کے بعد جب آپ اپنا وزن نوٹ کریں گے تو آپ کا وزن دس دن کے اندر بڑھ چکا ہوگا۔ اگلے دس دن تک دو کلو ، اگلے دس دن  کے اندر دو کلو وزن بڑھ جائےگا۔ ا س کا مطلب یہ ہوا کہ آپ ایک ماہ کے اندر چھ کلو وزن بڑھا رہے ہیں۔ یہ اتنا آسان طریقہ  ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ ہربندہ یہی پوچھ رہا ہے کہ آپ ویٹ لوز کم کرنے کا بتارہے ہیں۔ لیکن وزن بڑھانے کا  طریقہ نہیں بتارہے ۔ تو آج آپ کو وزن بڑھانے کا طریقہ بتادیا ہے۔ آپ ایک ماہ تک ضرور استعمال کریں ۔ آپ کا وزن چھ سے سات کلو تک بڑھ جائےگا۔ ایک بار ضرور آزماکر دیکھ لیں۔ آپ کو اس کے اچھے رزلٹ ملیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here