شفقت محمود کی بچوں پر شفقت۔۔ لمبی چھٹیاں۔۔ امتحانات بھی نہیں ہوں گے۔۔ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خوشخبری

شفقت محمود کی بچوں پر شفقت۔۔ لمبی چھٹیاں۔۔ امتحانات بھی نہیں ہوں گے۔۔ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خوشخبری

وزیر تعلیم شفقت محمود نے تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے، اگست میں امتحانات لیے جاسکتے ہیں، طلبہ کو جنوری تک جامعات میں داخلہ مل سکے گا، مئی کے تیسرے ہفتے میں کورونا صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اسد عمر، وزیر تعلیم

شفقت محمود ، فیصل سلطان میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اے او لیول ، نویں دسویں کے امتحانات ے حوالے سے این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔فیصل سلطان نے کہا کہ بیماری کی شدت نہ صرف تیز ہے بلکہ اس میں اضافہ بھی ہوا ہے، اسی پس منظر میں کچھ اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ امتحانات کا سلسلہ جاری رہے گا، تیزی سے بیماری میں اضافہ ہوا ہے، ہم ایسی صورتحال کی طرف بڑھ رہے ہیں کہ ہمیں بعض علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *