ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے زیتون کے تیل کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے زیتون کے تیل کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

Table of Contents

شوگر کے مریضوں کے لیے زیتون کتنا بہترین اور ضروری ہے؟ اور کیوں صرف انہیں زیتون کا تیل  ہی استعمال کرنا چاہیے۔ آپ کو مکمل اس بارے میں بتائیں گے۔ زیتون  کے تیل پر ہونے والی جدید ریسر چ میں یہ بات سامنے آئی ۔ زیتون شوگر کے مریضوں کے لیے جتنا مفید ہے۔ شاید ہی دنیا میں کوئی دوسری شوگر کے مریض کے لیے اتنی مفید ہے۔ لیکن شوگر کے مریض کو صرف اور صرف   ایکسٹرا ورژن  زیتون کااستعمال کرنا چاہیے ۔ کیونکہ اس کو بہت کم پروسیس کیا گیا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس میں زیتون کی تمام خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ اس میں طاقت ور اینٹی آکسیڈینٹس  ہوتے ہیں۔ طاقتور کمپاونڈ ہوتے  ہیں۔ اور طاقتور انفلا میٹری پراپرٹیز بھی پائی جاتی ہیں۔  ایکسٹرا ورژن  زیتون کو دنیا کی کسی چیز کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ نے اس کو زیادہ ہیٹ نہیں دینی ہوتی۔ کیونکہ جب آپ اس کو زیادہ ہیٹ دیتے ہیں۔ تو اس کی بہت زیادہ  نیوٹریشن ضائع ہوسکتی ہے۔

اس لیے آپ سلا د پر ایکسٹرا ورژن زیتون ڈال کر اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ زیتون سے روٹی چوپڑی جاسکتی ہے۔ دال  کے تڑکے میں اس کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آملیٹ بنایا جاسکتا ہے۔ یعنی ایسی تمام چیزوں میں اسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔جس میں زیادہ ہیٹ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ شوگر کےمریض  روزانہ کے تین سے چارکھانے کے چمچ زیتون کے تیل کے استعمال کرسکتے ہیں۔ زیتون کے تیل میں ” اولیر اوپین”  نام کا ایک کمپاؤنڈ ہوتا ہے۔ جو آپ کے جسم میں جانے کےبعد براہ راست آپ کے لبلبہ  کو سگنل بھیجتا ہے۔ کہ لبلبہ انسولین ہارمون کو خارج کرے۔ ویسے آپ نے سنا ہوگا کہ آپ کوئی چیز کھاتے ہیں۔ تو آپ کے بلڈ میں گلو کو ز کا لیول  اسپائک کرتا ہے۔ بلڈ میں گلو کوز کےلیول کو کنٹرول میں رکھنے کےلیے ری ایکشن  کے طور پر آپ کی باڈی انسولین ہارمون کو خارج کرتی ہے۔ یعنی پلیٹ میں گلوکوز کا لیول اسپائک کرنے پر آپ کی باڈی جو انسولین ہارمون خارج کرتی ہے۔

وہ آپ کی باڈی کا ری ایکشن  ہوتا ہے۔ جبکہ زیتون کے تیل میں ” اولیر اپین” آپ کے لبلبہ کو فعال کرتا ہے۔ تاکہ لبلبہ اپنی پوری پرفارمنس پر کام کرسکے۔ سائنسدانوں  کی جانب سے ” اولیر اوپین ” کے نام کمپاؤنڈ پر ریسر چ بھی جاری ہے۔ کہ کیسے اس کمپاؤنڈ استعمال کرتے ہوئے شوگر کا علاج دریا فت کیا جاسکے۔ کیونکہ  زیتون کے تیل کا استعمال آپ کے لبلبہ کو فعا ل کرتا ہے کہ وہ انسولین ہارمون کو خارج کرے۔ یہی وجہ رہتی ہے۔ کہ آپ  زیتون کا تیل استعمال  کرنےسے شوگر کی وجہ سے پیدا ہونے والی بہت ساری پیچیدگیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔ جیسے شوگر کی وجہ سے گردوں کافیل ہوجانا، شوگر بڑھنے کی وجہ سے ہاتھ پاؤں کاٹے جانا اور بھی بہت سی کمپلی کیشن شامل ہیں۔ شوگر کے مریضوں  میں زیتون کے تیل کا استعمال  ان کی کارڈیو ویسکو لر  ہیلتھ کو میک شیور کرتا ہے اور دل کی  مختلف امراض  ہونےسے محفوظ رہتے ہیں ۔ زیتون کے تیل کے علاوہ باقی جتنے بھی تیل ہیں۔

ان میں سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈ ز پائے جاتے ہیں۔ ان سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈ ز کی وجہ سے آپ کی  شریانوںمیں بلاکیج  آتی ہے۔ آپ کے شریانیں ڈمیج ہوتی ہیں۔ اورآپ کی باڈی میں کولیسٹرول  کا لیول بھی ہائی ہوجاتا ہے۔ لیکن ہم اگر  ہم زیتون کے تیل کی بات کریں۔ زیتون  کے تیل میں مونو ان سیچو ریٹڈ فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو کہ ہیلتھی فیٹ ہوتے ہیں۔ زیتون کا تیل صاف کرنےسے نہ آپ کے شریانوںمیں بلاکیج ہوتی ہیں۔ اور نہ  ہی آپ کی شریا نیں شرنک ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ زیتون کے تیل کے استعمال سے آپ کی باڈی بیڈ کولیسٹرول کے لیول میں کمی ہوتی ہے۔ا ور گڈ کولیسٹرول کا لیول  بڑھتا ہے۔ یہ تمام چیزیں مل کر آپ کے دل کو محفو ظ رکھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے شوگر کے مریض ہارٹ اٹیک اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رہ پاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *