آج آپ کو بہت اہم ٹپس بتانے والے ہیں۔ جو آپ کی زندگی کی کسی نہ کسی حصے میں ضرور کام آئےگی۔ آپ کو ایک چیز بتائیں گے ۔ اس کو ضرورآزمائیں۔ بلکہ زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں آپ کو اس چیز سے ضرور سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہر انسان کو کرنا پڑتا ہے۔ پس آپ کو بتاتےہیں۔ اس کا سمپل سا علاج کیاہے؟ آپ کوبتائیں گے کہ دانت کے درد  کا علاج یا آ  پ کے داڑھ کے اندر درد ہوتی ہے۔ داڑھوں میں درد ہوتی ہے۔ آپ کو ایک چیز بتائیں گے۔ جو کہ آپ کے کچن میں موجود ہے۔ اس کو کیسے استعمال کرنا ہے؟ یہ بہت ہی اہم نسخہ ہے۔ جس سے آپ صرف تین سے چار منٹ میں آپ کے دانت کا درد ختم ہوجائےگا۔ یہ جو چیز آپ کوبتارہے ہیں۔ وہ ہے ادرک  یعنی جنجر۔ بہت سے لوگ کہیں گے کہ اس سے دانت کیسے درد ٹھیک ہوگا؟ یقین کے ساتھ کہہ رہے ہیں۔

اگر آپ  کے دانت میں درد ہوتا ہے۔ توآپ ادرک کا استعمال کریں۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟ جب بھی آپ کے دانت میں درد شروع ہو۔ تو آپ ادرک لیں ۔اس کوچھوٹےچھوٹےٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اور ان کو چبانا ہے۔ جب آپ چبائیں گے۔ تو ادر ک سے جو پانی نکلےگا۔ جب آپ اس کو چبائیں گے تو ادرک سے پانی نکلے گا۔ تو آپ نے اس پانی کو اندر نہیں لے جانا۔ یعنی آپ نے پانی کو نگلنا نہیں ہے۔ آپ نے اس پانی کو منہ میں رکھناہے۔ جب وہ پانی آپ کےسلائیوا یعنی تھو ک کے اندر مکس ہوگا۔ توآپ نے اس پانی کوتین چار منٹ تک اپنے منہ کے اندر ہی رکھنا ہے جہاں پر خاص طور پر درد ہوتی ہے۔ اوپر ہوتی ہے ، نیچے ہوتی ہے، ادھر ہوتی ہے یا ادھر ہوتی ہے۔ اس سائیڈ کے اوپر آپ نے اس پانی کو رکھنا ہے۔کم سے کم  دو منٹ تک آپ اس پانی کو وہاں پر رکھیں ۔

ا نشاءاللہ! تین منٹ کے اندر اندرآ پ کے دانت نہ ٹھیک ہوا نہ پھر کہنا۔ یہ آزمودہ نسخہ ہے۔ کئی بار ڈاکٹر میسر نہیں ہوتا۔ جو لوگ گاؤں کےاندر رہتےہیں ۔ ڈاکٹر میسر نہیں ہوتا۔ میڈیسن وغیرہ نہیں ہوتیں۔ تو اس شدید درد کو ختم کرنے  کے لیے  آپ کو  ایک سمپل سی چیز دی ہے۔ یہ چیز آپ کو زندگی کے کسی نہ کسی حصے  میں آپ کو اس سے سامنا کرنا پڑےگا۔ تو اس کو استعمال کرلینا۔ تو اس سے آپ کے دانت کا درد ٹھیک ہوجائےگا۔ ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں۔ پہلے یہ طریقہ آزمائیں۔ اگرآپ کو فائدہ نہیں ملتا تو پھر آپ کسی ڈاکٹر  کے پا س جا کر اپنےدرد کا علاج کروا سکتےہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here